Peru opens Machu Picchu for single tourist stranded by Covid – BBC URDU

عموماً جب ہم کسی مشہور سیاحتی مقام پر جاتے ہیں تو وہاں موجود لوگوں کے ہجوم کی وجہ سے اس جگہ سے لطف اندوز ہونا مشکل ہوتا ہے۔ لیکن ایک جاپانی سیاح کو ماچوپیچو کے قدیم قلعے کو دیکھنے کا انوکھا موقع ملا، ماچو پیچو کی سیر کے موقع پر وہ وہاں واحد سیاح تھے۔ سفری پابندیو کی وجہ سے سات ماہ تک پیرو میں پھنسے جیسی کاٹایاما کے لیے پیرو کی حکومت نے اس سیاحتی مقام کو خاص طور پر کھولا۔ مزید تفصیلات ہمارے ساتھی فاران رفیع کی اس ویڈیو میں

#MachuPicchu #Peru #Travel #Tourism

CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu :

Video originally published at https://www.youtube.com/watch?v=cV1Br3eDsVY

Originally published at https://citynewsmiami.com/index.php/2022/05/06/peru-opens-machu-picchu-for-single-tourist-stranded-by-covid-bbc-urdu/

The post Peru opens Machu Picchu for single tourist stranded by Covid – BBC URDU first appeared on Miami Observer News.